If i feel problem in India then,I will come in Pakistan.Om Puri
بھارتی اداکار اوم پوری براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے لاہور پہنچ گئے ہیں. لاہور میں اپنے دو روزہ قیام کے دوران بالی وڈ کے اداکار اوم پوری رفیع پیر تھیٹر کے فلم فیسٹیول پروگرام میں شریک ہوں گے. لاہور پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اوم پوری کا کہنا تھا کہ لاہور میرا دیس ہے یہاں آ کر مجھے بے پناہ پیار ملتا ہے . انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں گائے کو گوشت کھانے پر کوئی پابندی نہیں ہے لہٰذا ہندوستان میں بھی گائے کا گوشت کھانے کی اجازت ہونی چاہئیے.انہوں نے کہا بھارت میں گائے کے گوشت پر احتجاج کرنے والے افراد کی تعداد کم ہے .انتہا پسندوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اوم پوری نے کہا کہ کچھ انتہا پسند ہیں جو پاکستان اور بھارت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. دنیا کا کوئی بھی مذہب معصوم لوگوں کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا .اوم پوری نے میڈیا سےبات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر مجھے بھارت میں کوئی مسئلہ ہوا تو میں پاکستان آ جاؤں گا

0 comments:
Post a Comment
Welcome to www.soomronavi.blogspot.com